No products in the cart.
22Products found
FilterDanial Novel by Kawish Siddiqui | دانیال ناول
Danial Novel by Kawish Siddiqui | دانیال ناول
مکمل سیٹ ؛ کل صفحات 608 قیمت مکمل سیٹ 1666
ایک نئے کردار کی آمد…!
زندگی کی مسلسل چل چلائی میں مختلف کردار ملتے رہتے ہیں ۔ کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جو یاد رہ جاتے ہیں ۔کچھ دل میں ، کچھہ ذہن میں جگہ بنا لیتے ہیں ۔اور جو دل میں رہتے ہیں وہ کبھی نہ کبھی موقع پا کر ذہن کی کھڑکی سے نکل کر تحریر کی دنیا میں سانس لینے لگتے ہیں ۔₨ 1,666₨ 1,960Danial Novel by Kawish Siddiqui | دانیال ناول
₨ 1,666₨ 1,960Sarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے
Sarmad Novel by Kawish Siddiqi |سرمد ناول مکمل سیٹ
کل صفحات مکمل 6 حصے 1614 رعایتی قیمت مکمل سیٹ 3867 روپے
سرمد ۔مصنف کاوش صدیقیبچوں کے ادب موجود عید میں سرمد کی مقبولیت روز اول کی طرح آج بھی قائم ہے اور اب تک اس کی ،48000 ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں ۔سرمد ،2019 سے مسلسل شائع ہورہا ہے₨ 3,867₨ 4,550Sarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے
₨ 3,867₨ 4,550Angoor k Dane novel By Kawish Siddiqui | انگور کے دانے
Angoor k Dane novel By Kawish Siddiqi | انگور کے دانے
انگور کے دانے!مصنف کاوش صدیقیناشر بچوں کا کتاب گھررسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری زندگی ہمارے لئے کامل نمونہ ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی احادیث مبارکہ پر مبنی انتہائی دلکش دلکش آویز دلچسپی سے بھرپور کہانیاں ۔
₨ 680₨ 800Masjid Dadi Jan novel by Kawish Siddiqui | مسجد دادی جان
Masjid Dadi Jan novel by Kawish Siddiqi | مسجد دادی جان
مسجد دادی جانمصنف کاوش صدیقیناشر بچوں کا کتاب گھراحادیث مبارکہ پر مبنی ایسی کہانیاں جو بچوں کی تہذیب اور تربیت میں نہایت مفید ہیں ۔₨ 680₨ 800Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqui | بدلتا چہرہ ناول
Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqi | بدلتا چہرہ ناول
بدلتا چہرہکاوش صدیقیزندگی کی تلخ و شیریں واقعات کا ایک خوبصورت عکس ۔ نوعمری کی محبت، نفسیاتی مسائل رشتوں کی باہمی کشمکش اور محبت کی ناسمجھ تفہیم ، کیا پسندیدگی کا نام محبت ہے ؟کیا وقتی صنفی کشش زندگی کی بڑی حقیقتوں کا سامنا کر سکتی ہے؟ایک متوسط گھرانے کی جذباتی کشمکش کی کہانی اور کاوش صدیقی کا طلسماتی قلم!ان لوگوں کے لیے بطور خاص جو اچھی کہانی پڑھنے کی آرزو رکھتے ہیں!₨ 765₨ 900Aatish Zaada: Jadoo, Jazbaat aur Jinnat
Rated 5.00 out of 502Love, mystery, and a guardian from beyond – Hanif Seher (Tumhari Mariam – GEO TV)
A bangle glows brighter on Sitara’s wrist—marking the return of a presence that has shadowed her and her brother Asjad for years. A jinn, once silent, now stirs with purpose. But protection comes with questions: Why them? Why now? And what lies beneath its loyalty?
As the siblings seek answers, their bond is tested by revelations that blur the lines between love, destiny, and the unseen. Woven with warmth, rooted in family, and steeped in cultural mysticism, Aatish Zada is not just a supernatural tale—it’s a deeply human story about the forces that shape who we are.
What Readers Are Saying About Kawish Siddiqui
‘A rare talent who blends culture and mystery like no other. I was swept away by Sitara and Asjad’s story—intimate, suspenseful, and deeply human.’ Fatima J., Verified Reader
‘The author’s storytelling is both poetic and precise. Every page feels authentic, heartfelt, and compelling. This is more than a book; it’s an emotional journey.’ Omar S., Book Enthusiast
‘This story stayed with me long after I finished reading. It’s about family, faith, and the mysteries that shape our lives. Highly recommend to anyone who loves stories that touch the soul.’ Sara N., Trustpilot Reviewer
‘A beautifully crafted tale of love and supernatural wonder that feels both timeless and fresh. The characters are vivid, and the cultural depth is truly special.’ Imran K., Reader & Critic₨ 1,100₨ 1,200Aatish Zaada: Jadoo, Jazbaat aur Jinnat
₨ 1,100₨ 1,200Jugnoo Novel By kawish Siddiqui | جنگنو ناول
Jugnoo Novel By kawish Siddiqi | جنگنو ناول
صفحات 176 رئاتی قیمت 595
” جگنو”مصنف کاوش صدیقیکراچی انٹرنیشنل بک فیئر دسمبر 2024 میں دستیاب ہے ۔کون جانے کب مقدر کے اندھیرے میں کامیابی کا ” جگنو ” چمک جائے۔ کب ماں کی دعائیں مقدر کا سکندر بنادیں ۔ایک لڑکے کی کہانی جس نے اپنی جدوجہد سے ناممکن کو ممکن بنادیا ۔ مگر جگنو نے ہمت نہیں ہاری ۔ اور پھر ایک دن مقدر کے اندھیرے میں ایک مہربان نے پہلا چراغ جلادیا اور جیسے کامیابی کے جگنوؤں نے مقدر کے سارے راستے روشن کردئیے ۔حیرت انگیز آپ بیتی ۔ ۔ایک نوعمر لڑکے کی کہانی ۔عصر حاضر کے بچوں کے سب سے بڑے ادیب۔سب سے زیادہ فروخت ہونے والے لکھاریبچوں اور بڑوں میں یکساں مقبولجن کے ناول کا اعلان ہوتے ہی خریداروں میں سب سے پہلے حاصل کرنے کے لئے مقابلہ شروع ہوجاتا ہے ۔” جگنو ” ہمیشہ یاد رہنے والی کہانیخاص آپ کے₨ 595₨ 700Jugnoo Novel By kawish Siddiqui | جنگنو ناول
₨ 595₨ 700Tumhari Ammi Novel by Kawish Siddiqui | تمہاری امی ناول
Tumhari Ammi Novel by Kawish Siddiqi | تمہاری امی ناول
صفحات 176 رعایتی قیمت 595
مہاری امیمصنف: #کاوش_صدیقینوعمروں کے لیے ادب ہمارے ہاں لکھنے والے کم ہی پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے بھی اکثریت چند موضوعات تک خود کو اور کسی حد تک قارئین کو بھی محدود رکھتی ہے۔ اس کی ایک بڑی مثال اردو میں بچوں کے جاسوسی ادب کی طویل روایت ہے۔ اس کی نسبت بچوں کے لیے مزاحیہ، سائنس فکشن یا معاشرتی موضوعات پر ناولوں کی تعداد گنی چنی ہی سامنے آتی ہے۔ معاشرتی ناولوں میں بھی لڑکوں اور باپوں (مرد کرداروں) کی زندگی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔موجودہ دور میں مقبول ترین مصنفین میں سرفہرست کاوش صدیقی نے حالیہ برسوں میں نوعمروں (ٹین ایجر) کے لیے بہت لکھا اور کئی ایسے معاشرتی مسائل کو چھوا ہے۔ جن پر کم ہی کسی نے بچوں کے اردو ادب میں لکھا ہو گا۔ان ہی میں سے، ان کی ایک کہانی جو ان کے تازہ مجموعے تمہاری امی میں شائع ہوئی ہے؛ مجھے ان دنوں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ (یہی پوسٹ 2024ء کے شروع میں پہلی شئیر ہو چکی ہے)کہانی؛ تمہاری امی:₨ 595₨ 700Shida Talli Novel By Kawish Siddiqui | شیدا ٹلی
Rated 5.00 out of 501Shida Talli Novel By Kawish Siddiqi | شیدا ٹلی
شیدا ٹلی
سرمد کا دوست
ہنستا مسکراتا شیدا ٹلی دکھوں کا شکار کیسے ہوا ؟
اس کو اغوا کرنے والے کون تھے
وہ غلیل لے کر معصوم پرندوں کو کیوں مارنے لگا
ٹڈا استاد کون تھا
کلو نکٹو نے سرمد اور رفیق لنگڑے کو کیا بتایا
چیل کوٹھی سے راجو بتی کیسے ملا
کراچی سے لاہور ۔ گوجرانولہ سے شیخو پورہ
سرمد اور رفیق لنگڑے پرکیا گزری ؟
شیدا ٹلی ۔
مزے دار۔ دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات
سرمد سیریز کا مکمل ناول
کاوش صدیقی کا آپ کے لئے تحفہ₨ 680₨ 800Annu Jeb katra Novel By Kawish Siddiqui | انو جیب کترا
Rated 4.00 out of 501Annu Jeb katra By Kawish Siddiqi | انو جیب کترا
انو جیب کترا
کیا سچ مچ انو جیب کترا تھا ؟
اکیلا لڑکا جس کے سب دشمن تھے
مگر کیوں ؟
وہ میرا دوست تھا
اس نے گھر کو اسپتال کیوں بنادیا ؟
۔رانو کون تھی اس کو کیا بیماری تھے
ابا انو سے ناراض کیوں تھے
خون
تو بہت مہنگا ہوگا کتنے کا ملتا ہے ؟
چاچا برف والے کی ٹانگیں کس نے توڑیں ؟
رات ہوتے ہی ابا اماں آجاتے ہیں مگر کیسے ؟
وہ تو مرچکے تھے
بچوں میں خون کی بیماری پر
کبھی نہ بھولنے والا انتہائی دلچسپ ناول
انو جیب کترا
کاوش صدیقی کا موٹیو ویشنل ناول₨ 765₨ 900ALLAH G Novel By Kawish Siddiqui | اللہ جی ناول
Rated 4.50 out of 502ALLAH G Novel By Kawish Siddiqi | اللہ جی ناول
صفحات 248 رعاتی قیمت 765
للہ جیکاوش صدیقیمبصردانیال حسن چغتائی
کاوش صدیقی عصر حاضر کا وہ نام ہیں جن کی بڑوں اور بچوں کے لئے کتب کو اللہ نے بے مثل قبولیت عامہ سے نوازا ہے۔ اس میں بڑا کردار کاوش صدیقی صاحب کا ہے کہ انہوں نے گھریلو زندگی اور اس کے مکالمات کو ناولوں کی تحریر کا حصہ بنا دیا۔ کہیں بھی ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ کہانی ڈگمگا رہی ہے اور یہ کام کاوش صدیقی صاحب بہت اچھی طرح کرتے ہیں۔
₨ 765₨ 900Rafiq Langra Novel By Kawish Siddiqui | رفیق لنگڑا ناول
Rated 5.00 out of 502Rafiq Langra Novel By Kawish Siddiqi | رفیق لنگڑا ناول
صفحات 313
رفیق لنگڑا ۔
چودہ پندرہ سال کا لڑکا جس کا چہرہ بہت واضح نہیں وہ قالینوں کی فیکٹری میں مشینوں کے درمیان کھڑا ادھر ادھر دیکھ رہا ہے ۔
ایک پلاسٹک کا پتلا کرسی پر بیٹھا ہوا ہے ۔
ایک چالیس سال کی بیمار عورت کھڑی دیکھ رہی ہے ۔
کلری جھیل کا منظر ۔
ٹھٹھہ کے مشہور قبرستان مکلی کا منظر
ہاسپٹل کی ایمرجنسی کے باہر گاڑیوں میں آتے جاتے لوگ
اسکول کی کوئی بہت بڑی بلڈنگ ۔
ایک بس جس کا نمر8086 واضح دکھائی دے رہا ہو ۔₨ 765₨ 900