“Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqui | آتش زادہ ناول” has been added to your cart. View cart
1Products found
Filter
-
Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqui | آتش زادہ ناول
Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqi | آتش زادہ ناول
آتش زادہ صفحات 360 قیمت 1020
آتش زادہ ۔کاوش صدیقی ۔تبصرہ اور تاثرات شہزاد بشیرجب اخبار جہاں میں آتش زادہ کی ابتدائی چند اقساط پڑھیں تو بڑی مشکل سے کاوش صدیقی صاحب کا نمبر حاصل کیا اور بغیر کسی لاگ لپٹ کے پوچھا کیا ” آتش زادہ ” کتابی شکل میں آئے گی ؟انہوں نے جواب دیا جی ہاں ۔ دو اقساط کے بعد دو تین پبلشرز نے رابط کیا ہے ۔ میں نے فون بند کردیا اور آتش زادہ کی کتابی شکل میں آنے جا بے تابی سے انتظار کرنے لگی۔اور اب یہ میرے ہاتھ میں ہے۔ایم اے راحت اور محی الدین نواب کے بعد اگر کسی رائٹر نے مجھے متاثر کیا ہے تو وہ کاوش صدیقی ہیں ۔محی الدین نواب کے جملے کاٹ دار ۔راحت صاحب کے یہاں تجسّس ہے ۔ کاوش صدیقی کے ہاں کاٹ دار جملے کہانی کا تیز و تند بہاؤ ، رومان انگیز فضا تشبیہات کا اثر انگیز برتاؤ اور کمال کی منظر نگاری ملتی ہے ۔ مجھے یہ کہنے میں قطعاً کوئی حجاب نہیں کی ایم اے راحت اور محی الدین نواب صاحب کے بعد اگر ڈائجسٹ کے کسی رائٹر نے قاری کو متاثر کیا ہے تو وہ کاوش صدیقی ہیں ۔₨ 1,020₨ 1,200Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqui | آتش زادہ ناول
₨ 1,020₨ 1,200