No products in the cart.
Most Popular Books
20Products found
FilterSarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے
Sarmad Novel by Kawish Siddiqi |سرمد ناول مکمل سیٹ
کل صفحات مکمل 6 حصے 1614 رعایتی قیمت مکمل سیٹ 3867 روپے
سرمد ۔مصنف کاوش صدیقیبچوں کے ادب موجود عید میں سرمد کی مقبولیت روز اول کی طرح آج بھی قائم ہے اور اب تک اس کی ،48000 ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں ۔سرمد ،2019 سے مسلسل شائع ہورہا ہے₨ 3,867₨ 4,550Sarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے
₨ 3,867₨ 4,550Jall Pari by Kawish Siddiqui | جل پری ناول
Rated 5.00 out of 503Jall Pari by Kawish Siddiqi | جل پری ناول
صفحات 784
اب مکمل طور پر آپ کی دسترس میں ہے ۔
اس کی ہر سطر ، ہر لفظ آپ کے ذوق مطالعہ کی تسکین کا سبب بنے گا ۔ مطالعے کی پیاس ، لفظ ، استعارہ ، تشبیہ یہ آپ کو معنی کی شیرینی سے سیراب کردیں گ“جل پری
ایک قلبی واردات کا پنچ نامہ ہے ۔جب دل کی بستی اجاڑ دی جاتی ہے ۔جب زندہ دل کو سینے سے کھینچ لیا جاتا ہے تب ہستی کس طرح جوالہ مکھی کی صورت دھرتی کا سینہ پھاڑ کر باہر نکل کر سب خس و خاشاک کی طرح بہا دیتی ہے ۔ اور تب ناکامی کے گھپ اندھیرے سے امید کی کرن پھوٹتی ہے اور ” جل پری ” کا وجود جنم پاتا ہے ۔
ذرا اپنے سینے سمندر میں ایک چھلانگ لگا کر دیکھئے آپ کی ” جل پری ” اپنی بانہیں پھیلائے آپ کی منتظر ہے!
اردو دنیا کے سب سے بڑے ہفت روزہ میگزین ” اخبار جہاں ” میں مسلسل 48 ہفتے شائع ہوتی رہی اور پہلی قسط سے آخری قسط کی اشاعت تک قارئین کا ایک ہی سوال تھا کہ ” جل پری ” مجسم صورت میں کب جلوہ گر ہوگی ؟
کچھ قارئین کا کہنا تھا کہ ” جل پری ” کو ابھی جاری رہنا چاہئے ۔لیکن بہرکیف ہر شے کا اختتام تو ہوتا ہے ۔اس لئے ” جل پری ” ا ب آپ کی دسترس میں ہے ۔
₨ 3,825₨ 4,500Jall Pari by Kawish Siddiqui | جل پری ناول
₨ 3,825₨ 4,500Anch Novel by Kawsih Siddiqui | آنچ ناول
Rated 4.00 out of 501Anch Novel by Kawsih Siddiqi | آنچ ناول
صفحات 416
جب محبت میڈیا کے بازار میں ناچتی ہے
جب روحانیت سیاست کی سولی چڑھتی ہے ۔
جب حسن اور عشق سسٹم سے بغاوت کرتے ہیں تب دلوں میں آگ بھڑکتی ہے
اور آنچ دلوں کو جلا کر خاک کردیتی ہے₨ 2,762₨ 3,250Anch Novel by Kawsih Siddiqui | آنچ ناول
₨ 2,762₨ 3,250Danial Novel by Kawish Siddiqui | دانیال ناول
Danial Novel by Kawish Siddiqui | دانیال ناول
مکمل سیٹ ؛ کل صفحات 608 قیمت مکمل سیٹ 1666
ایک نئے کردار کی آمد…!
زندگی کی مسلسل چل چلائی میں مختلف کردار ملتے رہتے ہیں ۔ کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جو یاد رہ جاتے ہیں ۔کچھ دل میں ، کچھہ ذہن میں جگہ بنا لیتے ہیں ۔اور جو دل میں رہتے ہیں وہ کبھی نہ کبھی موقع پا کر ذہن کی کھڑکی سے نکل کر تحریر کی دنیا میں سانس لینے لگتے ہیں ۔₨ 1,666₨ 1,960Danial Novel by Kawish Siddiqui | دانیال ناول
₨ 1,666₨ 1,960Aatish Zaada: Jadoo, Jazbaat aur Jinnat
Rated 5.00 out of 502Love, mystery, and a guardian from beyond – Hanif Seher (Tumhari Mariam – GEO TV)
A bangle glows brighter on Sitara’s wrist—marking the return of a presence that has shadowed her and her brother Asjad for years. A jinn, once silent, now stirs with purpose. But protection comes with questions: Why them? Why now? And what lies beneath its loyalty?
As the siblings seek answers, their bond is tested by revelations that blur the lines between love, destiny, and the unseen. Woven with warmth, rooted in family, and steeped in cultural mysticism, Aatish Zada is not just a supernatural tale—it’s a deeply human story about the forces that shape who we are.
What Readers Are Saying About Kawish Siddiqui
‘A rare talent who blends culture and mystery like no other. I was swept away by Sitara and Asjad’s story—intimate, suspenseful, and deeply human.’ Fatima J., Verified Reader
‘The author’s storytelling is both poetic and precise. Every page feels authentic, heartfelt, and compelling. This is more than a book; it’s an emotional journey.’ Omar S., Book Enthusiast
‘This story stayed with me long after I finished reading. It’s about family, faith, and the mysteries that shape our lives. Highly recommend to anyone who loves stories that touch the soul.’ Sara N., Trustpilot Reviewer
‘A beautifully crafted tale of love and supernatural wonder that feels both timeless and fresh. The characters are vivid, and the cultural depth is truly special.’ Imran K., Reader & Critic₨ 1,100₨ 1,200Aatish Zaada: Jadoo, Jazbaat aur Jinnat
₨ 1,100₨ 1,200Bhaid Bhari Muhabbat novel by Kawish Siddiqui |بھید بھری محبت ناول
Rated 5.00 out of 501Bhaid Bhari Muhabbat novel by Kawish Siddiqi |بھید بھری محبت ناول
بھید بھری محبت صفحات 344.قیمت 1020
بھید بھری محبت ۔
کیا آپ عورت کے دل میں اترنے کا فن جانتے ہیں ؟
کیا آپ اپنی محبت کو نا کامی سے بچانا چاہتے ہیں ؟
تو کاوش صدیقی کی
بھید بھری محبت کو پڑھ کر محبت کرنا جان لیجئے ۔₨ 1,020₨ 1,200Khanqah novel by Kawish Siddiqui | خانقاہ ناول
Rated 4.00 out of 501Khanqah novel by Kawish Siddiqi | خانقاہ ناول
خانقاہ ۔
کوئی مزار کامنظر اگربتی کا دھواں ۔ مزار واضح نہ ہو
جلسے میں دھماکا چیخ و پکار ۔
گھنگھروں کی جھنکار فوٹیج جیسے کوئی رقص کے تیار ہو
ایک خوبصورت نقاب پوش حسینہ جو چہرہ پھیر کے جارہی ہے ۔
ایک ٹوپی اوڑھے درویش یا پیر₨ 807₨ 950Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqui | بدلتا چہرہ ناول
Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqi | بدلتا چہرہ ناول
بدلتا چہرہکاوش صدیقیزندگی کی تلخ و شیریں واقعات کا ایک خوبصورت عکس ۔ نوعمری کی محبت، نفسیاتی مسائل رشتوں کی باہمی کشمکش اور محبت کی ناسمجھ تفہیم ، کیا پسندیدگی کا نام محبت ہے ؟کیا وقتی صنفی کشش زندگی کی بڑی حقیقتوں کا سامنا کر سکتی ہے؟ایک متوسط گھرانے کی جذباتی کشمکش کی کہانی اور کاوش صدیقی کا طلسماتی قلم!ان لوگوں کے لیے بطور خاص جو اچھی کہانی پڑھنے کی آرزو رکھتے ہیں!₨ 765₨ 900Annu Jeb katra Novel By Kawish Siddiqui | انو جیب کترا
Rated 4.00 out of 501Annu Jeb katra By Kawish Siddiqi | انو جیب کترا
انو جیب کترا
کیا سچ مچ انو جیب کترا تھا ؟
اکیلا لڑکا جس کے سب دشمن تھے
مگر کیوں ؟
وہ میرا دوست تھا
اس نے گھر کو اسپتال کیوں بنادیا ؟
۔رانو کون تھی اس کو کیا بیماری تھے
ابا انو سے ناراض کیوں تھے
خون
تو بہت مہنگا ہوگا کتنے کا ملتا ہے ؟
چاچا برف والے کی ٹانگیں کس نے توڑیں ؟
رات ہوتے ہی ابا اماں آجاتے ہیں مگر کیسے ؟
وہ تو مرچکے تھے
بچوں میں خون کی بیماری پر
کبھی نہ بھولنے والا انتہائی دلچسپ ناول
انو جیب کترا
کاوش صدیقی کا موٹیو ویشنل ناول₨ 765₨ 900ALLAH G Novel By Kawish Siddiqui | اللہ جی ناول
Rated 4.50 out of 502ALLAH G Novel By Kawish Siddiqi | اللہ جی ناول
صفحات 248 رعاتی قیمت 765
للہ جیکاوش صدیقیمبصردانیال حسن چغتائی
کاوش صدیقی عصر حاضر کا وہ نام ہیں جن کی بڑوں اور بچوں کے لئے کتب کو اللہ نے بے مثل قبولیت عامہ سے نوازا ہے۔ اس میں بڑا کردار کاوش صدیقی صاحب کا ہے کہ انہوں نے گھریلو زندگی اور اس کے مکالمات کو ناولوں کی تحریر کا حصہ بنا دیا۔ کہیں بھی ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ کہانی ڈگمگا رہی ہے اور یہ کام کاوش صدیقی صاحب بہت اچھی طرح کرتے ہیں۔
₨ 765₨ 900Rafiq Langra Novel By Kawish Siddiqui | رفیق لنگڑا ناول
Rated 5.00 out of 502Rafiq Langra Novel By Kawish Siddiqi | رفیق لنگڑا ناول
صفحات 313
رفیق لنگڑا ۔
چودہ پندرہ سال کا لڑکا جس کا چہرہ بہت واضح نہیں وہ قالینوں کی فیکٹری میں مشینوں کے درمیان کھڑا ادھر ادھر دیکھ رہا ہے ۔
ایک پلاسٹک کا پتلا کرسی پر بیٹھا ہوا ہے ۔
ایک چالیس سال کی بیمار عورت کھڑی دیکھ رہی ہے ۔
کلری جھیل کا منظر ۔
ٹھٹھہ کے مشہور قبرستان مکلی کا منظر
ہاسپٹل کی ایمرجنسی کے باہر گاڑیوں میں آتے جاتے لوگ
اسکول کی کوئی بہت بڑی بلڈنگ ۔
ایک بس جس کا نمر8086 واضح دکھائی دے رہا ہو ۔₨ 765₨ 900Zamin ki Maot novel by Kawish Siddiqui | زمین کی موت ناول
Rated 2.00 out of 502Zamin ki Maot novel by Kawish Siddiqi | زمین کی موت ناول
صفحات 304
زمین کی موت
کیا قیامت آگئی
ایٹمی تجربات اور خطرناک بمباری نے زمین کی پرت میں سوراخ کردیا
زمین ریزہ ریزہ ہوکے بکھر رہی ہے
کیا خلیج کی جنگ دنیا کے خاتمے کا آغاز یے ؟
حیرت انگیز انکشافات سے بھری
زمین کی موت
کاوش صدیقی₨ 765₨ 900