14Products found
Filter
-
Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqui | آتش زادہ ناول
Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqi | آتش زادہ ناول
آتش زادہ صفحات 360 قیمت 1020
آتش زادہ ۔کاوش صدیقی ۔تبصرہ اور تاثرات شہزاد بشیرجب اخبار جہاں میں آتش زادہ کی ابتدائی چند اقساط پڑھیں تو بڑی مشکل سے کاوش صدیقی صاحب کا نمبر حاصل کیا اور بغیر کسی لاگ لپٹ کے پوچھا کیا ” آتش زادہ ” کتابی شکل میں آئے گی ؟انہوں نے جواب دیا جی ہاں ۔ دو اقساط کے بعد دو تین پبلشرز نے رابط کیا ہے ۔ میں نے فون بند کردیا اور آتش زادہ کی کتابی شکل میں آنے جا بے تابی سے انتظار کرنے لگی۔اور اب یہ میرے ہاتھ میں ہے۔ایم اے راحت اور محی الدین نواب کے بعد اگر کسی رائٹر نے مجھے متاثر کیا ہے تو وہ کاوش صدیقی ہیں ۔محی الدین نواب کے جملے کاٹ دار ۔راحت صاحب کے یہاں تجسّس ہے ۔ کاوش صدیقی کے ہاں کاٹ دار جملے کہانی کا تیز و تند بہاؤ ، رومان انگیز فضا تشبیہات کا اثر انگیز برتاؤ اور کمال کی منظر نگاری ملتی ہے ۔ مجھے یہ کہنے میں قطعاً کوئی حجاب نہیں کی ایم اے راحت اور محی الدین نواب صاحب کے بعد اگر ڈائجسٹ کے کسی رائٹر نے قاری کو متاثر کیا ہے تو وہ کاوش صدیقی ہیں ۔₨ 1,020₨ 1,200Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqui | آتش زادہ ناول
₨ 1,020₨ 1,200 -
Jugnoo Novel By kawish Siddiqui | جنگنو ناول
Jugnoo Novel By kawish Siddiqi | جنگنو ناول
صفحات 176 رئاتی قیمت 595
” جگنو”مصنف کاوش صدیقیکراچی انٹرنیشنل بک فیئر دسمبر 2024 میں دستیاب ہے ۔کون جانے کب مقدر کے اندھیرے میں کامیابی کا ” جگنو ” چمک جائے۔ کب ماں کی دعائیں مقدر کا سکندر بنادیں ۔ایک لڑکے کی کہانی جس نے اپنی جدوجہد سے ناممکن کو ممکن بنادیا ۔ مگر جگنو نے ہمت نہیں ہاری ۔ اور پھر ایک دن مقدر کے اندھیرے میں ایک مہربان نے پہلا چراغ جلادیا اور جیسے کامیابی کے جگنوؤں نے مقدر کے سارے راستے روشن کردئیے ۔حیرت انگیز آپ بیتی ۔ ۔ایک نوعمر لڑکے کی کہانی ۔عصر حاضر کے بچوں کے سب سے بڑے ادیب۔سب سے زیادہ فروخت ہونے والے لکھاریبچوں اور بڑوں میں یکساں مقبولجن کے ناول کا اعلان ہوتے ہی خریداروں میں سب سے پہلے حاصل کرنے کے لئے مقابلہ شروع ہوجاتا ہے ۔” جگنو ” ہمیشہ یاد رہنے والی کہانیخاص آپ کے₨ 595₨ 700Jugnoo Novel By kawish Siddiqui | جنگنو ناول
₨ 595₨ 700