18Products found
Filter
-
Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqui | بدلتا چہرہ ناول
Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqi | بدلتا چہرہ ناول
بدلتا چہرہکاوش صدیقیزندگی کی تلخ و شیریں واقعات کا ایک خوبصورت عکس ۔ نوعمری کی محبت، نفسیاتی مسائل رشتوں کی باہمی کشمکش اور محبت کی ناسمجھ تفہیم ، کیا پسندیدگی کا نام محبت ہے ؟کیا وقتی صنفی کشش زندگی کی بڑی حقیقتوں کا سامنا کر سکتی ہے؟ایک متوسط گھرانے کی جذباتی کشمکش کی کہانی اور کاوش صدیقی کا طلسماتی قلم!ان لوگوں کے لیے بطور خاص جو اچھی کہانی پڑھنے کی آرزو رکھتے ہیں!₨ 765₨ 900 -
Khanqah novel by Kawish Siddiqui | خانقاہ ناول
Rated 4.00 out of 501Khanqah novel by Kawish Siddiqi | خانقاہ ناول
خانقاہ ۔
کوئی مزار کامنظر اگربتی کا دھواں ۔ مزار واضح نہ ہو
جلسے میں دھماکا چیخ و پکار ۔
گھنگھروں کی جھنکار فوٹیج جیسے کوئی رقص کے تیار ہو
ایک خوبصورت نقاب پوش حسینہ جو چہرہ پھیر کے جارہی ہے ۔
ایک ٹوپی اوڑھے درویش یا پیر₨ 807₨ 950 -
Bhaid Bhari Muhabbat novel by Kawish Siddiqui |بھید بھری محبت ناول
Rated 5.00 out of 501Bhaid Bhari Muhabbat novel by Kawish Siddiqi |بھید بھری محبت ناول
بھید بھری محبت صفحات 344.قیمت 1020
بھید بھری محبت ۔
کیا آپ عورت کے دل میں اترنے کا فن جانتے ہیں ؟
کیا آپ اپنی محبت کو نا کامی سے بچانا چاہتے ہیں ؟
تو کاوش صدیقی کی
بھید بھری محبت کو پڑھ کر محبت کرنا جان لیجئے ۔₨ 1,020₨ 1,200 -
Danial Novel by Kawish Siddiqui | دانیال ناول
Danial Novel by Kawish Siddiqui | دانیال ناول
مکمل سیٹ ؛ کل صفحات 608 قیمت مکمل سیٹ 1666
ایک نئے کردار کی آمد…!
زندگی کی مسلسل چل چلائی میں مختلف کردار ملتے رہتے ہیں ۔ کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جو یاد رہ جاتے ہیں ۔کچھ دل میں ، کچھہ ذہن میں جگہ بنا لیتے ہیں ۔اور جو دل میں رہتے ہیں وہ کبھی نہ کبھی موقع پا کر ذہن کی کھڑکی سے نکل کر تحریر کی دنیا میں سانس لینے لگتے ہیں ۔₨ 1,666₨ 1,960Danial Novel by Kawish Siddiqui | دانیال ناول
₨ 1,666₨ 1,960 -
Anch Novel by Kawsih Siddiqui | آنچ ناول
Rated 4.00 out of 501Anch Novel by Kawsih Siddiqi | آنچ ناول
صفحات 416
جب محبت میڈیا کے بازار میں ناچتی ہے
جب روحانیت سیاست کی سولی چڑھتی ہے ۔
جب حسن اور عشق سسٹم سے بغاوت کرتے ہیں تب دلوں میں آگ بھڑکتی ہے
اور آنچ دلوں کو جلا کر خاک کردیتی ہے₨ 2,762₨ 3,250Anch Novel by Kawsih Siddiqui | آنچ ناول
₨ 2,762₨ 3,250 -
Sarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے
Sarmad Novel by Kawish Siddiqi |سرمد ناول مکمل سیٹ
کل صفحات مکمل 6 حصے 1614 رعایتی قیمت مکمل سیٹ 3867 روپے
سرمد ۔مصنف کاوش صدیقیبچوں کے ادب موجود عید میں سرمد کی مقبولیت روز اول کی طرح آج بھی قائم ہے اور اب تک اس کی ،48000 ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں ۔سرمد ،2019 سے مسلسل شائع ہورہا ہے₨ 3,867₨ 4,550Sarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے
₨ 3,867₨ 4,550