• Masjid Dadi Jan novel by Kawish Siddiqui | مسجد دادی جان

    Masjid Dadi Jan novel by Kawish Siddiqi | مسجد دادی جان

    مسجد دادی جان
    مصنف کاوش صدیقی
    ناشر بچوں کا کتاب گھر
    احادیث مبارکہ پر مبنی ایسی کہانیاں جو بچوں کی تہذیب اور تربیت میں نہایت مفید ہیں ۔
     680 800
  • Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqui | بدلتا چہرہ ناول

    Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqi | بدلتا چہرہ ناول

    بدلتا چہرہ
    کاوش صدیقی
    زندگی کی تلخ و شیریں واقعات کا ایک خوبصورت عکس ۔ نوعمری کی محبت، نفسیاتی مسائل رشتوں کی باہمی کشمکش اور محبت کی ناسمجھ تفہیم ، کیا پسندیدگی کا نام محبت ہے ؟کیا وقتی صنفی کشش زندگی کی بڑی حقیقتوں کا سامنا کر سکتی ہے؟
    ایک متوسط گھرانے کی جذباتی کشمکش کی کہانی اور کاوش صدیقی کا طلسماتی قلم!
    ان لوگوں کے لیے بطور خاص جو اچھی کہانی پڑھنے کی آرزو رکھتے ہیں!
     765 900
  • Jugnoo Novel By kawish Siddiqui | جنگنو ناول

    Jugnoo Novel By kawish Siddiqi | جنگنو ناول

    صفحات 176 رئاتی قیمت 595

    ” جگنو”
    مصنف کاوش صدیقی
    کراچی انٹرنیشنل بک فیئر دسمبر 2024 میں دستیاب ہے ۔
    کون جانے کب مقدر کے اندھیرے میں کامیابی کا ” جگنو ” چمک جائے۔ کب ماں کی دعائیں مقدر کا سکندر بنادیں ۔ایک لڑکے کی کہانی جس نے اپنی جدوجہد سے ناممکن کو ممکن بنادیا ۔ مگر جگنو نے ہمت نہیں ہاری ۔ اور پھر ایک دن مقدر کے اندھیرے میں ایک مہربان نے پہلا چراغ جلادیا اور جیسے کامیابی کے جگنوؤں نے مقدر کے سارے راستے روشن کردئیے ۔
    حیرت انگیز آپ بیتی ۔ ۔ایک نوعمر لڑکے کی کہانی ۔
    عصر حاضر کے بچوں کے سب سے بڑے ادیب۔
    سب سے زیادہ فروخت ہونے والے لکھاری
    بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول
    جن کے ناول کا اعلان ہوتے ہی خریداروں میں سب سے پہلے حاصل کرنے کے لئے مقابلہ شروع ہوجاتا ہے ۔
    ” جگنو ” ہمیشہ یاد رہنے والی کہانی
    خاص آپ کے
     595 700
  • Asaib-e-Muhabbat Novel by Kawish Siddiqui | آسیب محبت ناول

    01

    Asaib-e-Muhabbat Novel by Kawish Siddiqi | آسیب محبت ناول

    آسیب محبت صفحات 192 قیمت 510

    آسیب محبت ۔
    اگر آپ نے زندگی میں کسی سے محبت کی ہے اور آپ سے کسی نے محبت کی ہے محبوب اور محب کے لازوال تعلق کی وہ کہانی جو کبھی پرانی نہیں ہوتی
    اگر آپ کسی سے اظہار محبت میں ناکام ہیں تو پھر یہ کتاب آپ کے لئے ہے ۔
    اس کے لئے تحفہ خاص جس سے حال دل کہہ نہ پائیں

     510 600
  • Khanqah novel by Kawish Siddiqui | خانقاہ ناول

    01

    Khanqah novel by Kawish Siddiqi | خانقاہ ناول

    خانقاہ ۔
    کوئی مزار کامنظر اگربتی کا دھواں ۔ مزار واضح نہ ہو
    جلسے میں دھماکا چیخ و پکار ۔
    گھنگھروں کی جھنکار فوٹیج جیسے کوئی رقص کے تیار ہو
    ایک خوبصورت نقاب پوش حسینہ جو چہرہ پھیر کے جارہی ہے ۔
    ایک ٹوپی اوڑھے درویش یا پیر

     807 950
  • Zamin ki Maot novel by Kawish Siddiqui | زمین کی موت ناول

    02

    Zamin ki Maot novel by Kawish Siddiqi | زمین کی موت ناول

    صفحات 304

    زمین کی موت
    کیا قیامت آگئی
    ایٹمی تجربات اور خطرناک بمباری نے زمین کی پرت میں سوراخ کردیا
    زمین ریزہ ریزہ ہوکے بکھر رہی ہے
    کیا خلیج کی جنگ دنیا کے خاتمے کا آغاز یے ؟
    حیرت انگیز انکشافات سے بھری
    زمین کی موت
    کاوش صدیقی

     765 900

Powered by WordPress

Main Menu