Kawish Siddiqi Childrens Books

  • Rafiq Langra Novel By Kawish Siddiqui | رفیق لنگڑا ناول

    02

    Rafiq Langra Novel By Kawish Siddiqi | رفیق لنگڑا ناول

    صفحات 313

    رفیق لنگڑا ۔
    چودہ پندرہ سال کا لڑکا جس کا چہرہ بہت واضح نہیں وہ قالینوں کی فیکٹری میں مشینوں کے درمیان کھڑا ادھر ادھر دیکھ رہا ہے ۔
    ایک پلاسٹک کا پتلا کرسی پر بیٹھا ہوا ہے ۔
    ایک چالیس سال کی بیمار عورت کھڑی دیکھ رہی ہے ۔
    کلری جھیل کا منظر ۔
    ٹھٹھہ کے مشہور قبرستان مکلی کا منظر
    ہاسپٹل کی ایمرجنسی کے باہر گاڑیوں میں آتے جاتے لوگ
    اسکول کی کوئی بہت بڑی بلڈنگ ۔
    ایک بس جس کا نمر8086 واضح دکھائی دے رہا ہو ۔

  • ALLAH G Novel By Kawish Siddiqui | اللہ جی ناول

    02
    • ALLAH G Novel By Kawish Siddiqi | اللہ جی ناول

      صفحات 248 رعاتی قیمت 765

      للہ جی
      کاوش صدیقی
      مبصر ✍️ دانیال حسن چغتائی
      کاوش صدیقی عصر حاضر کا وہ نام ہیں جن کی بڑوں اور بچوں کے لئے کتب کو اللہ نے بے مثل قبولیت عامہ سے نوازا ہے۔ اس میں بڑا کردار کاوش صدیقی صاحب کا ہے کہ انہوں نے گھریلو زندگی اور اس کے مکالمات کو ناولوں کی تحریر کا حصہ بنا دیا۔ کہیں بھی ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ کہانی ڈگمگا رہی ہے اور یہ کام کاوش صدیقی صاحب بہت اچھی طرح کرتے ہیں۔
  • Haris novel By Kawish Siddiqui |حارث

    01

    Haris novel By Kawish Siddiqi |حارث

    حارث
    جس کا کوئی نہیں اس کا اللہ ہے۔
    ماں باپ کم عمر حارث کو چھوڑ کر چل بسے
    سگے چچا نے دولت اور دکان ہتھیا لی ۔
    اکیلے حارث کا ایک دوست رہ گیا ۔
    میاؤں میاؤں ۔
    مگر میاؤں میاؤں کون تھا ؟
    ایک جن کی ایک بچے سے محبت اور دوستی کی لازوال کہانی۔
    رفیق لنگڑا کے لکھاری کا تحفہ
    مکمل ناول
    حارث
    کاوش صدیقی

  • Shida Talli Novel By Kawish Siddiqui | شیدا ٹلی

    01

    Shida Talli Novel By Kawish Siddiqi | شیدا ٹلی

    شیدا ٹلی
    سرمد کا دوست
    ہنستا مسکراتا شیدا ٹلی دکھوں کا شکار کیسے ہوا ؟
    اس کو اغوا کرنے والے کون تھے
    وہ غلیل لے کر معصوم پرندوں کو کیوں مارنے لگا
    ٹڈا استاد کون تھا
    کلو نکٹو نے سرمد اور رفیق لنگڑے کو کیا بتایا
    چیل کوٹھی سے راجو بتی کیسے ملا
    کراچی سے لاہور ۔ گوجرانولہ سے شیخو پورہ
    سرمد اور رفیق لنگڑے پرکیا گزری ؟
    شیدا ٹلی ۔
    مزے دار۔ دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات
    سرمد سیریز کا مکمل ناول
    کاوش صدیقی کا آپ کے لئے تحفہ

Powered by WordPress

Main Menu