Best Seller Book
22Products found
Filter
-
Sarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے
Sarmad Novel by Kawish Siddiqi |سرمد ناول مکمل سیٹ
کل صفحات مکمل 6 حصے 1614 رعایتی قیمت مکمل سیٹ 3867 روپے
سرمد ۔مصنف کاوش صدیقیبچوں کے ادب موجود عید میں سرمد کی مقبولیت روز اول کی طرح آج بھی قائم ہے اور اب تک اس کی ،48000 ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں ۔سرمد ،2019 سے مسلسل شائع ہورہا ہے₨ 3,867₨ 4,550Sarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے
₨ 3,867₨ 4,550 -
Angoor k Dane novel By Kawish Siddiqui | انگور کے دانے
Angoor k Dane novel By Kawish Siddiqi | انگور کے دانے
انگور کے دانے!مصنف کاوش صدیقیناشر بچوں کا کتاب گھررسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری زندگی ہمارے لئے کامل نمونہ ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی احادیث مبارکہ پر مبنی انتہائی دلکش دلکش آویز دلچسپی سے بھرپور کہانیاں ۔
₨ 680₨ 800 -
Masjid Dadi Jan novel by Kawish Siddiqui | مسجد دادی جان
Masjid Dadi Jan novel by Kawish Siddiqi | مسجد دادی جان
مسجد دادی جانمصنف کاوش صدیقیناشر بچوں کا کتاب گھراحادیث مبارکہ پر مبنی ایسی کہانیاں جو بچوں کی تہذیب اور تربیت میں نہایت مفید ہیں ۔₨ 680₨ 800 -
Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqui | بدلتا چہرہ ناول
Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqi | بدلتا چہرہ ناول
بدلتا چہرہکاوش صدیقیزندگی کی تلخ و شیریں واقعات کا ایک خوبصورت عکس ۔ نوعمری کی محبت، نفسیاتی مسائل رشتوں کی باہمی کشمکش اور محبت کی ناسمجھ تفہیم ، کیا پسندیدگی کا نام محبت ہے ؟کیا وقتی صنفی کشش زندگی کی بڑی حقیقتوں کا سامنا کر سکتی ہے؟ایک متوسط گھرانے کی جذباتی کشمکش کی کہانی اور کاوش صدیقی کا طلسماتی قلم!ان لوگوں کے لیے بطور خاص جو اچھی کہانی پڑھنے کی آرزو رکھتے ہیں!₨ 765₨ 900 -
Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqui | آتش زادہ ناول
Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqi | آتش زادہ ناول
آتش زادہ صفحات 360 قیمت 1020
آتش زادہ ۔کاوش صدیقی ۔تبصرہ اور تاثرات شہزاد بشیرجب اخبار جہاں میں آتش زادہ کی ابتدائی چند اقساط پڑھیں تو بڑی مشکل سے کاوش صدیقی صاحب کا نمبر حاصل کیا اور بغیر کسی لاگ لپٹ کے پوچھا کیا ” آتش زادہ ” کتابی شکل میں آئے گی ؟انہوں نے جواب دیا جی ہاں ۔ دو اقساط کے بعد دو تین پبلشرز نے رابط کیا ہے ۔ میں نے فون بند کردیا اور آتش زادہ کی کتابی شکل میں آنے جا بے تابی سے انتظار کرنے لگی۔اور اب یہ میرے ہاتھ میں ہے۔ایم اے راحت اور محی الدین نواب کے بعد اگر کسی رائٹر نے مجھے متاثر کیا ہے تو وہ کاوش صدیقی ہیں ۔محی الدین نواب کے جملے کاٹ دار ۔راحت صاحب کے یہاں تجسّس ہے ۔ کاوش صدیقی کے ہاں کاٹ دار جملے کہانی کا تیز و تند بہاؤ ، رومان انگیز فضا تشبیہات کا اثر انگیز برتاؤ اور کمال کی منظر نگاری ملتی ہے ۔ مجھے یہ کہنے میں قطعاً کوئی حجاب نہیں کی ایم اے راحت اور محی الدین نواب صاحب کے بعد اگر ڈائجسٹ کے کسی رائٹر نے قاری کو متاثر کیا ہے تو وہ کاوش صدیقی ہیں ۔₨ 1,020₨ 1,200Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqui | آتش زادہ ناول
₨ 1,020₨ 1,200 -
Jugnoo Novel By kawish Siddiqui | جنگنو ناول
Jugnoo Novel By kawish Siddiqi | جنگنو ناول
صفحات 176 رئاتی قیمت 595
” جگنو”مصنف کاوش صدیقیکراچی انٹرنیشنل بک فیئر دسمبر 2024 میں دستیاب ہے ۔کون جانے کب مقدر کے اندھیرے میں کامیابی کا ” جگنو ” چمک جائے۔ کب ماں کی دعائیں مقدر کا سکندر بنادیں ۔ایک لڑکے کی کہانی جس نے اپنی جدوجہد سے ناممکن کو ممکن بنادیا ۔ مگر جگنو نے ہمت نہیں ہاری ۔ اور پھر ایک دن مقدر کے اندھیرے میں ایک مہربان نے پہلا چراغ جلادیا اور جیسے کامیابی کے جگنوؤں نے مقدر کے سارے راستے روشن کردئیے ۔حیرت انگیز آپ بیتی ۔ ۔ایک نوعمر لڑکے کی کہانی ۔عصر حاضر کے بچوں کے سب سے بڑے ادیب۔سب سے زیادہ فروخت ہونے والے لکھاریبچوں اور بڑوں میں یکساں مقبولجن کے ناول کا اعلان ہوتے ہی خریداروں میں سب سے پہلے حاصل کرنے کے لئے مقابلہ شروع ہوجاتا ہے ۔” جگنو ” ہمیشہ یاد رہنے والی کہانیخاص آپ کے₨ 595₨ 700Jugnoo Novel By kawish Siddiqui | جنگنو ناول
₨ 595₨ 700 -
Tumhari Ammi Novel by Kawish Siddiqui | تمہاری امی ناول
Tumhari Ammi Novel by Kawish Siddiqi | تمہاری امی ناول
صفحات 176 رعایتی قیمت 595
مہاری امیمصنف: #کاوش_صدیقینوعمروں کے لیے ادب ہمارے ہاں لکھنے والے کم ہی پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے بھی اکثریت چند موضوعات تک خود کو اور کسی حد تک قارئین کو بھی محدود رکھتی ہے۔ اس کی ایک بڑی مثال اردو میں بچوں کے جاسوسی ادب کی طویل روایت ہے۔ اس کی نسبت بچوں کے لیے مزاحیہ، سائنس فکشن یا معاشرتی موضوعات پر ناولوں کی تعداد گنی چنی ہی سامنے آتی ہے۔ معاشرتی ناولوں میں بھی لڑکوں اور باپوں (مرد کرداروں) کی زندگی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔موجودہ دور میں مقبول ترین مصنفین میں سرفہرست کاوش صدیقی نے حالیہ برسوں میں نوعمروں (ٹین ایجر) کے لیے بہت لکھا اور کئی ایسے معاشرتی مسائل کو چھوا ہے۔ جن پر کم ہی کسی نے بچوں کے اردو ادب میں لکھا ہو گا۔ان ہی میں سے، ان کی ایک کہانی جو ان کے تازہ مجموعے تمہاری امی میں شائع ہوئی ہے؛ مجھے ان دنوں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ (یہی پوسٹ 2024ء کے شروع میں پہلی شئیر ہو چکی ہے)کہانی؛ تمہاری امی:₨ 595₨ 700 -
Asaib-e-Muhabbat Novel by Kawish Siddiqui | آسیب محبت ناول
Rated 3.00 out of 501Asaib-e-Muhabbat Novel by Kawish Siddiqi | آسیب محبت ناول
آسیب محبت صفحات 192 قیمت 510
آسیب محبت ۔
اگر آپ نے زندگی میں کسی سے محبت کی ہے اور آپ سے کسی نے محبت کی ہے محبوب اور محب کے لازوال تعلق کی وہ کہانی جو کبھی پرانی نہیں ہوتی
اگر آپ کسی سے اظہار محبت میں ناکام ہیں تو پھر یہ کتاب آپ کے لئے ہے ۔
اس کے لئے تحفہ خاص جس سے حال دل کہہ نہ پائیں₨ 510₨ 600 -
Khanqah novel by Kawish Siddiqui | خانقاہ ناول
Rated 4.00 out of 501Khanqah novel by Kawish Siddiqi | خانقاہ ناول
خانقاہ ۔
کوئی مزار کامنظر اگربتی کا دھواں ۔ مزار واضح نہ ہو
جلسے میں دھماکا چیخ و پکار ۔
گھنگھروں کی جھنکار فوٹیج جیسے کوئی رقص کے تیار ہو
ایک خوبصورت نقاب پوش حسینہ جو چہرہ پھیر کے جارہی ہے ۔
ایک ٹوپی اوڑھے درویش یا پیر₨ 807₨ 950 -
Zamin ki Maot novel by Kawish Siddiqui | زمین کی موت ناول
Rated 2.00 out of 502Zamin ki Maot novel by Kawish Siddiqi | زمین کی موت ناول
صفحات 304
زمین کی موت
کیا قیامت آگئی
ایٹمی تجربات اور خطرناک بمباری نے زمین کی پرت میں سوراخ کردیا
زمین ریزہ ریزہ ہوکے بکھر رہی ہے
کیا خلیج کی جنگ دنیا کے خاتمے کا آغاز یے ؟
حیرت انگیز انکشافات سے بھری
زمین کی موت
کاوش صدیقی₨ 765₨ 900