Best Seller Book

  • Kachi Orat novel by Kawish Siddiqui | کچی عورت ناول

    02

    Kachi Orat novel by Kawish Siddiqi | کچی عورت ناول

    کچی عورت
    کس عمر میں عورت احساس و پیار کو سمجھ پاتی ہے
    کب وہ مرد اور عورت کے تعلق کو سمجھ سکتی ہے ۔
    وفادار ، ۔مکار عیار محبت کی پتلی کے سوا عورت کا ایک نیا روپ ۔
    کچی عورت ؟
    کیا آپ جاننا چاہیں گے ؟
    سمجھدار مردوں کے لئے بطور خاص
    کچی عورت

  • Khanqah novel by Kawish Siddiqui | خانقاہ ناول

    01

    Khanqah novel by Kawish Siddiqi | خانقاہ ناول

    خانقاہ ۔
    کوئی مزار کامنظر اگربتی کا دھواں ۔ مزار واضح نہ ہو
    جلسے میں دھماکا چیخ و پکار ۔
    گھنگھروں کی جھنکار فوٹیج جیسے کوئی رقص کے تیار ہو
    ایک خوبصورت نقاب پوش حسینہ جو چہرہ پھیر کے جارہی ہے ۔
    ایک ٹوپی اوڑھے درویش یا پیر

  • Masjid Dadi Jan novel by Kawish Siddiqui | مسجد دادی جان

    Masjid Dadi Jan novel by Kawish Siddiqi | مسجد دادی جان

    مسجد دادی جان
    مصنف کاوش صدیقی
    ناشر بچوں کا کتاب گھر
    احادیث مبارکہ پر مبنی ایسی کہانیاں جو بچوں کی تہذیب اور تربیت میں نہایت مفید ہیں ۔
  • Rafiq Langra Novel By Kawish Siddiqui | رفیق لنگڑا ناول

    02

    Rafiq Langra Novel By Kawish Siddiqi | رفیق لنگڑا ناول

    صفحات 313

    رفیق لنگڑا ۔
    چودہ پندرہ سال کا لڑکا جس کا چہرہ بہت واضح نہیں وہ قالینوں کی فیکٹری میں مشینوں کے درمیان کھڑا ادھر ادھر دیکھ رہا ہے ۔
    ایک پلاسٹک کا پتلا کرسی پر بیٹھا ہوا ہے ۔
    ایک چالیس سال کی بیمار عورت کھڑی دیکھ رہی ہے ۔
    کلری جھیل کا منظر ۔
    ٹھٹھہ کے مشہور قبرستان مکلی کا منظر
    ہاسپٹل کی ایمرجنسی کے باہر گاڑیوں میں آتے جاتے لوگ
    اسکول کی کوئی بہت بڑی بلڈنگ ۔
    ایک بس جس کا نمر8086 واضح دکھائی دے رہا ہو ۔

  • Sarkar G Novel By Kawish Siddiqui | سرکار جی ناول

    02

    Sarkar G Novel By Kawish Siddiqi | سرکار جی ناول

    سرکار جی
    سطر سطر عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ سے سجی ۔ لفظ لفظ محبت رسول سے بھرپور
    ایک ایسا ناول جو آپ فخر سے بچوں بچیوں کو پڑھائیں
    کہانی ایسی دلچسپ کہ ناول ختم کئے بغیر چین نہ آئے ۔
    آج کے مقبول ترین لکھاری کا
    دل میں گھر کرجانے والا ناول
    سرکار جی
    کاوش صدیقی

  • Sarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے

    Sarmad Novel by Kawish Siddiqi |سرمد ناول مکمل سیٹ

    کل صفحات مکمل 6 حصے 1614 رعایتی قیمت مکمل سیٹ 3867 روپے

    سرمد ۔
    مصنف کاوش صدیقی
    بچوں کے ادب موجود عید میں سرمد کی مقبولیت روز اول کی طرح آج بھی قائم ہے اور اب تک اس کی ،48000 ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں ۔
    سرمد ،2019 سے مسلسل شائع ہورہا ہے
     3,867 4,550
  • Shida Talli Novel By Kawish Siddiqui | شیدا ٹلی

    01

    Shida Talli Novel By Kawish Siddiqi | شیدا ٹلی

    شیدا ٹلی
    سرمد کا دوست
    ہنستا مسکراتا شیدا ٹلی دکھوں کا شکار کیسے ہوا ؟
    اس کو اغوا کرنے والے کون تھے
    وہ غلیل لے کر معصوم پرندوں کو کیوں مارنے لگا
    ٹڈا استاد کون تھا
    کلو نکٹو نے سرمد اور رفیق لنگڑے کو کیا بتایا
    چیل کوٹھی سے راجو بتی کیسے ملا
    کراچی سے لاہور ۔ گوجرانولہ سے شیخو پورہ
    سرمد اور رفیق لنگڑے پرکیا گزری ؟
    شیدا ٹلی ۔
    مزے دار۔ دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات
    سرمد سیریز کا مکمل ناول
    کاوش صدیقی کا آپ کے لئے تحفہ

  • Tumhari Ammi Novel by Kawish Siddiqui | تمہاری امی ناول

    Tumhari Ammi Novel by Kawish Siddiqi | تمہاری امی ناول

    صفحات 176 رعایتی قیمت 595

    مہاری امی
    نوعمروں کے لیے ادب ہمارے ہاں لکھنے والے کم ہی پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے بھی اکثریت چند موضوعات تک خود کو اور کسی حد تک قارئین کو بھی محدود رکھتی ہے۔ اس کی ایک بڑی مثال اردو میں بچوں کے جاسوسی ادب کی طویل روایت ہے۔ اس کی نسبت بچوں کے لیے مزاحیہ، سائنس فکشن یا معاشرتی موضوعات پر ناولوں کی تعداد گنی چنی ہی سامنے آتی ہے۔ معاشرتی ناولوں میں بھی لڑکوں اور باپوں (مرد کرداروں) کی زندگی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
    موجودہ دور میں مقبول ترین مصنفین میں سرفہرست کاوش صدیقی نے حالیہ برسوں میں نوعمروں (ٹین ایجر) کے لیے بہت لکھا اور کئی ایسے معاشرتی مسائل کو چھوا ہے۔ جن پر کم ہی کسی نے بچوں کے اردو ادب میں لکھا ہو گا۔
    ان ہی میں سے، ان کی ایک کہانی جو ان کے تازہ مجموعے تمہاری امی میں شائع ہوئی ہے؛ مجھے ان دنوں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ (یہی پوسٹ 2024ء کے شروع میں پہلی شئیر ہو چکی ہے)
    کہانی؛ تمہاری امی:
  • Udti Chiria Novel by Kawish Siddiqui | اڑتی چڑیا ناول

    01

    Udti Chiria Novel by Kawish Siddiqi | اڑتی چڑیا ناول

    اڑتی چڑیا ۔
    کاوش صدیقی اس وقت مقبول ترین مصنفین میں شمار ہوتے ہیں اڑتی چڑیا ایک ایسا شاہکار ہے جو آپ بار بار پڑھنا چاہیں گے
    ایک ایسی حسین دوشیزہ کی کہانی جو کانچ بھی تھی اور پتھر بھی ۔
    ابھی منگوائیں اور اچھی کہانی کا لطف اٹھائیں

  • Zamin ki Maot novel by Kawish Siddiqui | زمین کی موت ناول

    02

    Zamin ki Maot novel by Kawish Siddiqi | زمین کی موت ناول

    صفحات 304

    زمین کی موت
    کیا قیامت آگئی
    ایٹمی تجربات اور خطرناک بمباری نے زمین کی پرت میں سوراخ کردیا
    زمین ریزہ ریزہ ہوکے بکھر رہی ہے
    کیا خلیج کی جنگ دنیا کے خاتمے کا آغاز یے ؟
    حیرت انگیز انکشافات سے بھری
    زمین کی موت
    کاوش صدیقی

Powered by WordPress

Cart

No products in the cart.

Filter Products