- Home
- Children’s Books
- Annu Jeb katra Novel By Kawish Siddiqui | انو جیب کترا
- Tumhari Ammi Novel by Kawish Siddiqui | تمہاری امی ناول
- Haris novel By Kawish Siddiqui |حارث
- Rafiq Langra Novel By Kawish Siddiqui | رفیق لنگڑا ناول
- ALLAH G Novel By Kawish Siddiqui | اللہ جی ناول
- Sarkar G Novel By Kawish Siddiqui | سرکار جی ناول
- Sarmad Novel by Kawish Siddiqui |سرمد ناول مکمل حصے
- Angoor k Dane novel By Kawish Siddiqui | انگور کے دانے
- Masjid Dadi Jan novel by Kawish Siddiqui | مسجد دادی جان
- Jugnoo Novel By kawish Siddiqui | جنگنو ناول
- Shida Talli Novel By Kawish Siddiqui | شیدا ٹلی
- Other Books
- Jall Pari by Kawish Siddiqui | جل پری ناول
- Asaib-e-Muhabbat Novel by Kawish Siddiqui | آسیب محبت ناول
- Udti Chiria Novel by Kawish Siddiqui | اڑتی چڑیا ناول
- Khanqah novel by Kawish Siddiqui | خانقاہ ناول
- Zamin ki Maot novel by Kawish Siddiqui | زمین کی موت ناول
- Kachi Orat novel by Kawish Siddiqui | کچی عورت ناول
- Anch Novel by Kawsih Siddiqui | آنچ ناول
- Bhaid Bhari Muhabbat novel by Kawish Siddiqui |بھید بھری محبت ناول
- Badalta Chehra Novel by Kawish Siddiqui | بدلتا چہرہ ناول
- Aatish Zada Novel by Kawish Siddiqui | آتش زادہ ناول
- Cart
- Checkout
- Contact
- About Us
- Video Gallery

کچھ کاوش صدیقی کے بارے میں
کاوش صدیقی ۔ ایک تعارف ۔
کراچی میں جنم لینے والے کاوش صدیقی 16 دسمبر 1963 میں ایک متوسط اردو بولنے والے گھرانے میں پلے بڑھے ۔ دوران تعلیم ہی لکھنے کا آغاز کیا ۔ ابتدا بچوں کی کہانیاں لکھنے سے کی ۔ یہ سال 1983 تھا ۔ جلد ہی افسانہ نگاری کی طرف مائل ہوگئے ۔اور کراچی سے شائع ہونے والے ڈائجسٹوں میں ایک فکشن رائٹر کے طور پر پہچان بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔
کاوش صدیقی کی کہانیوں کے موضوعات معاشرے کے کردار ہوتے ہیں ۔جیتے جاگتے سانس لیتے ہنستے مسکراتے اور دکھوں۔ میں حوصلے سے جینے والے ۔ عورتیں اور بچے کاوش صدیقی کی کہانیوں کا بنیادی کردار ہوتے ہیں ۔
کاوش صدیقی خود کو معاشرے سے الگ ہوکر نہیں رہتے بلکہ معاشرے کا حصہ بن کر کہانی کو بنتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی کہانیوں کو بھر پور پذیرائی ملتی ہے اوران کے قارئین کا بڑا حصہ ان کی تحریروں کا منتظر رہتا ہے ۔
پاکستان کے تمام ہی قابل ذکر جرائد ان کی تحریروں کو شائع کرتے ہیں ۔
اردو دنیا کا سب سے بڑا اردو ہفت روزہ اخبار جہاں ان کی طویل قسط وار کہانیاں اہتمام سے شائع کرتا ہے ۔
کاوش صدیقی پاکستان میں نوعمر بچوں کے مقبول ترین ناول نگار ہیں
بچوں میں ا کا خاص موضوع معاشرے کے ان پسے ہوئے کچلے ہوئے طبقات ہیں جن کے لئے اچھی زندگی کا حصول بس ایک خواب ہے ۔
کاوش صدیقی کے بچوں کے ناولوں کی مقبولیت عہد حاضر میں ریکارڈ ہے انکا چھ حصوں پر مشتمل ناول آب تک آٹھ ہزار سے زیادہ شایع ہوچکا ہے ۔
کاوش صدیقی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ذن کے سرمد کے مقبول ترین کرداروں پر بھی علاحدہ علاحدہ ناول شائع ہورہے ہیں جو کہ خود اپنی جگہ ایک نیا کارنامہ ہے ۔
